ساہیوال بونگہ حیات روڈ بننا شروع ہوتےہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اوسی،،،

ساہیوال محکمہ ہائی وے میں بڑی کرپشن کا انکشاف ،ساہیوال بونگہ حیات روڈ بننا شروع ہوتےہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا روڈ میں استعمال ہونے والا میٹریل انتہائی ناقص قسم کاہےمزید جانتے ہیں ساہیوال سے ہمارےنمائندے مزمل نواب سے جی مزمل آگاہ کیجیے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں