سائن بورڈ اور لائیٹ پول ٹوٹ پھوٹ کاشکار

چشتیاں انتظامیہ کی غفلت مین شاہراؤں پرسائن بورڈ اور لائیٹ پول ٹوٹ پھوٹ کاشکار

او سی
چشتیاں میں کچھ عرصہ پہلے مین شاہراؤں پر لگائے گئے سائن بورڈ انتظامیہ کی لاپرواہی اور عدم توجہ کے باعث ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہیں رات کو اندھیر ہونے کاباعث گیرے ہوے سائن بورڈ نظر نہ آنے کی وجہ سے شہری اور باہر سے آنے والے شہری شادید پریشان

وی او
چشتیاں انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے مین شاہراؤں پرناکس مٹیریل سے لگائے گئے سائن بورڈ اور لائیٹ پول ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہیں کچھ عرصہ پہلے چشتیاں کے مین قاضی والا روڈ ہائی وے روڈ اور دیگر مختلف شاہراؤں پر عوام کی سہولت کے لیے سائن بورڈ اور لائیٹس پول لگائے گئے تھے جو سب کے سب آندھی اور موسمی صوتحال کی خرابی کی وجہ سے زمین بوس ہوگئے ہیں سائن بورڈز گرنے سے باہر سے آنے والے شہریوں کو شدید پریشان کا سامنا ہے اور لائٹس پول پر لگی لائیٹس خراب ہونے کی وجہ رات کو اندھیر ہونے کاباعث


گیرے ہوے سائن بورڈ نظر نہ آنے کی وجہ سے مختلف حادثات کا سبب بن رہے ہیں شہریوں کا کمشنر بہاولپور اور ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سے مطالبہ ہے کہ چشتیاں کی سوئی ہوئی موجودہ انتظامیہ کے خلاف سخت نوٹس لے کر مین شاہراؤں پر لگے سائن بورڈ اور لائٹس پول کو جلد از جلد ٹھیک کیا جائے تاکہ آنے والی گاڑیوں کو آسانی ہو اور حادثات سے بجا جا سکے
نمائندہ عمر صابر UNN نیوز چشتیاں

اپنا تبصرہ بھیجیں