طالبعلم

ساہیوال عارفوالا پل پر نیو چوہدری بس نے طالبعلم کو کچل دیا

اوسی، ،

خبر شامل کرتے ہیں ساہیوال سے جہاں ساہیوال عارفوالا پل پر نیو چوہدری بس نے طالبعلم کو کچل دیا،طالبعلم موقع پر جابحق،

مزمل نواب

ساہیوال طلبا کا احتجاج بس کے شیشے توڑ دیئے

،ٹرانسپورٹ نیو چوہدری کمپنی کی بسوں کا حادثات کی وجہ بننے کے باعث شہر میں داخلہ ممنوع تھا
ڈپٹی کمشنر اور آر ٹی سیکرٹری نے شہریوں کی جانب سے تحفظات کے باوجود چوہدری ٹرانسپورٹ کمپنی کی بسوں کو شہر سے گزرنے کی اجازت دی جس کی وجہ سے حادثہ ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں