اسٹیڈیم روڈ پر واقع الجنت بیڈشیٹ کا افتتاح

لودھراں (باقر رضوی سے) الجنت بیڈشیٹ کا افتتاح ڈی پی او عبدالرؤف بابر اور ملک محمد اصغر آرائیں صدر مرکزی انجمن تاجران نے کیا تفصیل کے مطابق لودھراں (باقر رضوی سے) الجنت بیڈشیٹ کا افتتاح ڈی پی او عبدالرؤف بابر اور ملک محمد اصغر آرائیں صدر مرکزی انجمن تاجران نے کیا تفصیل کے مطابق اسٹیڈیم روڈ پر واقع الجنت بیڈشیٹ کا افتتاح ڈی پی او عبدالرؤف بابر قیصرانی نے با ہمراہ ملک محمد اصغر آرائیں صدر مرکزی انجمن تاجران لودھراں وعہدیداران نے کیا لودھراں کے اسٹیڈیم روڈ پر تاجر برادری کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ ڈی پی او عبدالرؤف بابر قیصرانی الجنت بیڈ شیٹ کا افتتاح کرنے کے لیے تشریف لا رہے ہیں تو دکانداروں نے پھولوں کی پتیاں منگوا لیں اور ڈی پی او عبدالرؤف بابر قیصرانی کی گاڑی پر پھول کی پتیاں ڈال کر اپنی محبت کا اظہار کیا ۔اس موقع پر اس ڈی پی او عبدالرؤف بابر قیصرانی نے کہا کہ رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے۔ تجارت نبیوں والا پیشہ ہے ۔ تجارت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے۔ تمام تاجر برادری بلا خوف اپنا کاروبار جاری رکھیں ۔ ملک محمد اصغر آرائیں نے کہا کہ دکاندار اخلاق اور محبت کے ساتھ کسٹمر کے ساتھ پیش آئیں معقول منافع لیں تو کسٹمر بہاولپور جانے کی بجائے لودھراں سے ہی خریداری کریں گے جس سے ہمارے کاروبار اور منافع میں اضافہ ہوگا۔ اس موقع پر ملک محمد اصغر آرائیں ملک محمد سعید چیئرمین الیکشن کمیشن طاہر جاوید بھٹی جنرل سیکریٹری راؤ نوید پریس سیکریٹری اعجاز شریف بھٹی ممبر الیکشن کمیشن اور رانا محمد اسلم نائب صدر مرکزی انجمن تاجران کے علاوہ کثیر تعداد میں تاجر برادری نے شرکت کی۔ ڈی پی او عبدالرؤف بابر قیصرانی نے با ہمراہ ملک محمد اصغر آرائیں صدر مرکزی انجمن تاجران لودھراں وعہدیداران نے کیا لودھراں کے اسٹیڈیم روڈ پر تاجر برادری کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ ڈی پی او عبدالرؤف بابر قیصرانی الجنت بیڈ شیٹ کا افتتاح کرنے کے لیے تشریف لا رہے ہیں تو دکانداروں نے پھولوں کی پتیاں منگوا لیں اور ڈی پی او عبدالرؤف بابر قیصرانی کی گاڑی پر پھول کی پتیاں ڈال کر اپنی محبت کا اظہار کیا ۔اس موقع پر اس ڈی پی او عبدالرؤف بابر قیصرانی نے کہا کہ رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے۔ تجارت نبیوں والا پیشہ ہے ۔ تجارت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتی ہے۔ تمام تاجر برادری بلا خوف اپنا کاروبار جاری رکھیں ۔ ملک محمد اصغر آرائیں نے کہا کہ دکاندار اخلاق اور محبت کے ساتھ کسٹمر کے ساتھ پیش آئیں معقول منافع لیں تو کسٹمر بہاولپور جانے کی بجائے لودھراں سے ہی خریداری کریں گے جس سے ہمارے کاروبار اور منافع میں اضافہ ہوگا۔ اس موقع پر ملک محمد اصغر آرائیں ملک محمد سعید چیئرمین الیکشن کمیشن طاہر جاوید بھٹی جنرل سیکریٹری راؤ نوید پریس سیکریٹری اعجاز شریف بھٹی ممبر الیکشن کمیشن اور رانا محمد اسلم نائب صدر مرکزی انجمن تاجران کے علاوہ کثیر تعداد میں تاجر برادری نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں