بنیادی مرکزصحت علی شیروان میں انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں ڈاکٹر محمد علی شاہ نے میٹنگ

بنیادی مرکزصحت علی شیروان میں انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں ڈاکٹر محمد علی شاہ کی میٹنگ

جہانیاں (بیوروچیف سلطان راؤ )بنیادی مرکزصحت علی شیروان میں انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں ڈاکٹر محمد علی شاہ نے میٹنگ کی میٹنگ میں موجود خادم حسین سیکرٹری یونین کونسل محمد امین ہیڈماسٹر گورنمنٹ پرائمری اسکول جدیدعلی شیروان حافظ نورعلی سکھیرا احمد علی ایم ٹی نے شرکت کی جس میں ڈاکٹر محمد علی شاہ نے بتایا کے 23 تا 25 مئی 3 دن پولیو مہم کا آغاز ہو رہا ہے جس میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اہل علاقہ کے معززین اور علمائے کرام سے اپیل کے پولیو مہم ورکر کے ساتھ تعاون کریں اور بچوں کو پولیو کے قطرےپلانے میں رہنمائی کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں