زیرو پرسنٹ منافع پر سامان بیچنے کا اعلان

راولپنڈی(فرخ سلطان قاضی) ڈی سی ایل کمپنی کی جانب سے عوام کو بڑی خوشخبری ، زیرو پرسنٹ منافع پر سامان بیچنے کا اعلان

راولپنڈی(فرخ سلطان قاضی) ڈی سی ایل کمپنی کی جانب سے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئ الیکٹرانک کا سامان اقساط پر بیچنے والی کمپنی نے زیرو پرسنٹ منافع پر سامان بیچنے کا اعلان کر دیا یہ اعلان کمپنی کے جرنل منیجر سہیل اور سی ای او ڈار نے ٹیکسلا برانچ کا افتتاح کرتے ہوۓ کیا اس سلسلہ میں ایک چکس ورکشاپ کا اہتمام بھی منعقد کیا گیا اس چکس ورکشاپ کا اہتمام ریجنل منیجر وسیم کیانی اور سیلز منیجر سجاد نے کیا ورکشاپ دیکھنے کے لیۓ عوام کی بھاری تعداد نے شرکت کی اور کمپنی کے اقدام کو سہراہا اور خوشی کا اظہار کیا اور دعا کی

اپنا تبصرہ بھیجیں